Politics

بلوچستان میں گڈ گورننس اور میریٹوکریسی کی طرف ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے ہم نے بلوچستان کانسٹیبلری میں 150 جوانوں کی 100% میرٹ پر بھرتی کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ شاباش آئی جی بلوچستان پولیس محمد طاہر صاحب! بلوچستان میں دہشت گردوں کے بیانیہ اور نظریہ کو کچلنے کے لئے سمارٹ کائنیٹیک آپریشن کے ساتھ ساتھ گڈ گورننس کا ماڈل دینا بہت ضروری ہے بلوچستان حکومت ان دونوں کو ساتھ ساتھ لے کر چل رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

The Baaghwan
The Baaghwan
December 01, 2025 at 09:33 AM 1 views

Comments 0

Login to post a comment.