پینٹاگون نے امریکی فوجیوں کے جانی نقصانات سے متعلق نئی تفصیلات جاری کردیں۔

پینٹاگون نے امریکی فوجیوں کے جانی نقصانات سے متعلق نئی تفصیلات جاری کردیں۔
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پینٹاگون نے امریکی فوجیوں کے جانی نقصانات سے متعلق نئی تفصیلات جاری کردیں۔ اعداد وشمار کے مطابق 28 فوری سے اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک اور 624 زخمی ہوچکے، حالیہ حملوں میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 140 زخمی ہوئے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہلاک 11 اہلکاروں کا تعلق آرمی، 6 کا فضائیہ اور ایک کا بحریہ سے ہے جبکہ زخمیوں میں 461 آرمی، 86 نیوی اور 58 ایئر فورس جبکہ 19 میرین کور کے اہلکار شامل ہیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق تازہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کیخلاف جاری فوجی کارروائیوں کے انسانی اور عسکری اثرات پہلے سے زیادہ سنگین ہوتے جارہے ہیں جبکہ خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.