آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے ٹراما سینٹر کا دورہ

آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے ٹراما سینٹر کا دورہ
کوئٹہ(خ ن)آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا ۔مستونگ اور چمن کے واقعات میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہیں ڈاکٹروں نےزخمی اہلکاروں کی صحت اور علاج و معالجے کے حوالے سے تفصیلا بتایا گیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے طبی عملے کو زخمی اہلکاروں کے علاج و معالجے کے حوالے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے اور دیگر تمام بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات دیں۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.