Politics
کوئٹہ پولیس کی جوئے کے اڈے چلانے والوں اور جوا کھیلنے والوں کیخلاف کارروائی 19 ملزمان گرفتار
The Baaghwan
November 29, 2025 at 01:56 AM
1 views
کوئٹہ پولیس کی جوئے کے اڈے چلانے والوں اور جوا کھیلنے والوں کیخلاف کارروائی 19 ملزمان گرفتار
*کوئٹہ پولیس کی جوئے کے اڈے چلانے والوں*
*اور جوا کھیلنے والوں کیخلاف کاروائی*
19 *_ملزمان گرفتار_*
*_زر میدان لگے ہزاروں روپے اور آلات قمار بازی برآمد_*
*کوئٹہ پولیس نے گزشتہ روز پشتون آباد بازار محمود* *اسٹریٹ کے قریب جوا چلانے والوں اور جوا کھیلنے والے تین اشخاص عمر ، ہاشم اور جلیل کو گرفتار کرکے اُنکے قبضہ سے ہزارو روپے اور آلات قمار بازی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا* *_جبکہ مری آباد گلستان ٹاون کے قریب جوا خانے سے نمبر_* 1 *محمد علی 2 عطااللہ 3 علی خان 4 فدا حسین 5 علی بابا 6 خان علی 7 شوکت علی موسیٰ 8 عابد علی علی 9 محمد ظاہر امین 10 محمد نسیم علی 11 محمد رضا 12 محمدعاشر 13 حسین 14 سہیل 15 محمد عیوض اقوام ہزارہ ساکنان علمدار روڈ کوئٹہ کو گرفتار کرکے اُنکے قبضے سے ہزاروں روپے تاش ، جوئے کھیلنے والی پرچیاں برآمد کرکے تمام گرفتار ملزمان کو پابند سلاسل کردیا
*کوئٹہ پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہے۔*
*جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی* ۔
*عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع 15 پر دیں آپ کا تعاون ہمارے لیے قوت ہے*
Comments 0