Politics
بنگلا دیش کی عدالت نے برطانوی ایم پی ٹیولپ صدیق کو 2 برس قید، حسینہ واجد کو 5 برس اور ان کی بہن ریحانہ کو 7 برس قید کی سزا سنادی۔
The Baaghwan
December 01, 2025 at 09:32 AM
1 views
بنگلا دیش کی عدالت نے برطانوی ایم پی ٹیولپ صدیق کو 2 برس قید، حسینہ واجد کو 5 برس اور ان کی بہن ریحانہ کو 7 برس قید کی سزا سنادی۔
رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی عدالت نے سابق برطانوی وزیر ٹیولپ صدیق کو بدعنوانی کے مقدمے میں ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ملزمان پر سرکاری زمین کو غیرقانونی طور پر الاٹ کروانے کا الزام تھا۔
واضح رہے کہ ٹیولپ صدیق برطانوی وزیر تھیں تاہم بدعوانی کے کیس میں نام آنے پر رواں سال جنوری میں وزارت سے استعفی دیا تھا۔
Comments 0