Politics
سری لنکا میں دتوا طوفان کی تباہ کاریوں اور سری لنکن حکومت کی جانب سے امداد کی اپیل۔ وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے متاثرین کے لیے امدادی اقدامات جاری۔ این ڈی ایم اے نے آج سری لنکن ائیر لائین کے ذریعے لاہور سے کولمبوکے لیے مزید 20 ٹن امدادی سامان روانہ۔
The Baaghwan
December 04, 2025 at 09:28 AM
5 views

Comments 0