Politics

محکمہ سکول ایجوکیشن کا سال 2026ء سے اساتذہ کیلئے لائسنسنگ کے اجرا کا فیصلہ

The Baaghwan
The Baaghwan
December 02, 2025 at 09:57 PM 1 views
محکمہ سکول ایجوکیشن کا سال 2026ء سے اساتذہ کیلئے لائسنسنگ کے اجرا کا فیصلہ
محکمہ سکول ایجوکیشن کا سال 2026ء سے اساتذہ کیلئے لائسنسنگ کے اجرا کا فیصلہ سرکاری اور پرائیویٹ دونوں طرح کے اساتذہ کیلئے تدریس کیلئے لائسنس لینا لازمی ہوگا اساتذہ کے لیے لائسنسنگ سٹم کے تحت ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا ٹیسٹ پاس کرنے والے ہی تدریسی لائسنس حاصل کر سکیں گے عارضی اساتذہ کے کنٹریکٹ میں اضافہ بھی صرف لائسنس یافتہ افراد کو دیا جائے گا ٹیچنگ لائسنس کے ٹیسٹ کی ذمہ داری پاکستان ایجوکیشن کمیشن ( پی ای سی) کے ذمہ ہوگی ٹیچر لائسنس کی سمری منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کو بھجوائی جائے گی

Comments 0

Login to post a comment.