مصری پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
Web Desk
•
Oct 26, 2026
•
1
•
0
مصر(جیو نیوز)مصری پارلیمنٹ نے اپنی فوج کو سعودی عرب کے دفاع میں مدد فراہم کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ سے درخواست کی تھی کہ وہ حوثی حملوں کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کے لیے کارروائی کی منظوری دے۔
مصری پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
مصر(جیو نیوز)مصری پارلیمنٹ نے اپنی فوج کو سعودی عرب کے دفاع میں مدد فراہم کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ...
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].