یمن(جیو نیوز)یمنی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری فورسز نے 5 اکتوبر کو 'آپریشن فجر الیمن' کے آغاز سے لے کر اب تک حوثی جنگجوؤں کے خلاف 40 ہزار سے زائد عسکری کارروائیاں انجام دی ہیں۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حکومتی فورسز نے مختلف محاذوں پر حوثی ٹھکانوں اور پوزیشنز کو نشانہ بناتے ہوئے کل40 ہزار 761 عسکری آپریشنز کیے ہیں۔
یمنی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس فوجی مہم کے پہلے مہینے کے دوران تقریباً 20 ہزارحوثی جنگجوؤں اور کمانڈروں کو ہلاک یا زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].