مجرم مجید خان اچکزئی

مجرم مجید خان اچکزئی
مجيد خان آپ کا گناہ صرف يہ نہيں کہ آپ نے حادثاتی طور پر روڈ ايکسيڈنٹ ميں ٹريفک پوليس کو مارا اور پھر 7 ماہ جيل کاٹی تين سال تک عدالتوں ميں ذليل ہوتے رہے اور ايکسيڈنٹ ميں مرے ہوے پوليس کے گھر کٸ مرتبہ ہمارے رسم و رواج کے مطابق ميڑھ لے کر گيے ديت دی ان کے لواحقين کی دل جوٸ کے ليے جو کچھ بھی ہوسکتا تھا آپ نے کر ديا اور لوحقين نے بھی معاف کرکے حادثے کو حادثہ ہی مانا ليکن وہ بھی تين سال کے بعدايکسيڈنٹ تو روز کامعمول ہے اگر ہم صرف آج پاکستان مييں ہونے والے ايکسيڈنٹس کو شمار ميں لاٸيں تو کم از کم ايک درجن سے زيادہ ايکسيڈنٹ ہوے ہونگے اور ايک درجن سے زيادہ لوگ مرے ہونگے اور آيندہ بھی ہوتے رہيں گےايک سال پہلے غير قانونی طور پر ايرانی پيٹرول سمنگل کرنے والے مزدا کا مستونگ کے قريب کمشنر کی گاڑی کے ساتھ ايکسيڈنٹ ہوا اور کمشنر اپنے ڈرايٸور اور گن مينوں سميت اپنے گاڑی ميں زندہ جل کر بھسم ہو گيے بس ايکسيڈنٹ تھا کمشنر صاحب جل کر مرگيا بات ہی ختم نہ پھر کسی نے کمشنر کا پتہ کيا نہ پيٹرول سمنگل کرنے والے مزدا کا نہ کوٸ گرفتار ہوا نہ کسی کو يہ معلوم ہوسکا کے اس کمشنر کے ايکسيڈنٹ کا پھر کيا بنادو سال قبل کراچی جاتے ہوے کوچ سے پھر غير قانونی ايرانی پيٹرول سمنگل کرنے والے ٹينکر کا ايکسيڈنٹ ہوا کوچ ميں جتنے بھی سواری تھے سارے کے سارے جل کر راکھ ہوگيے پھر لوحقين کو ڈی اين اے ٹيسٹ کے زريعے مردوں کے بچھے کچھے ہڈياں دے دی بس ايکسيڈنٹ تھا نہ کسی نے کيس کيا نہ کسی کو معاوضہ ملا نہ کوٸ کسی کے گھر ميڑھ لے کر گيے نہ غير قانونی پيٹرول سمنگلنگ پر پابندی لگی اس کے بعد ايک مرتبہ پھر پيٹرول سمنگل کرنے والے ٹينکر سےکھان مہترزٸ کے قريب کوچ ايکسيڈنٹ ہوا اور ايک سواری کے سوا سب کے سب سواری جل کر راکھ بن گيے بس ہر کوٸ کہتا تھا ايکسيڈنٹ ہوا ہے نہ کسی کے خلاف پرچی کٹی نہ کوٸ عدالت گيا نہ کسی کو معاوضہ ملا نہ کسی کے گھر ميڑھ گيا ہے يہ تو وہ سر سری ايکسيڈنٹ کے کچھ واقعات ميں نے بيان کيے اس کے علاوہ احسان اللہ احسان نے دوسو بچوں کے قتل کو تسلم کيا تين چار مہينے تک شاہی مہمان رہنے کے بعد مہيکے چلے گيے راوانوار نے 444 پشتونوں کو قتل کيا اب بھی اللہ کے فضل و کرم سے خوش خرم زندگی بسر کررہے ہيں کسی کے باپ کی يہ جرات نہيں کے ان کا نام تک ليں پچاس پشتون وکلا کو کويٹہ سول ہسپتال ميں بم دھماکےميں اڑا کر بات يہاں ختم ہوگٸ کہ راہ مداخلت کر رہی ہے مستونگ ميں25 پشتونوں کو کراچی کوچ سے اتار کر شناختی کارڈ چيک کرتے اور پھر ان پر گولی چلاتے کسی نے آج تک ايک لفظ تک ادا نہيں کيا پوليس ٹريننگ سنٹر کويٹہ ميں ٹرينرز کو نہتے کرکے اس کے بعد 60 پشتونوں کو شہيد کرديے گيے کسی نہ آج تک پوچھا ہے ? کراچی ميں سرعام دن دھاڑے بھرے شہر ميں چيف جسٹس کے استقبالی جلوس پر گوليوں کی بوچھاڑ کر دی گٸ درجنوں شہادتيں ہوٸيں کس کی ايک فرد کی گرفتاری ہوٸ ? کيا کسی کے خلاف ايف آٸ آر کٹی کسی ميڈيا نے اس دن کے علاوہ کسی انسانی حقوق کے علمبداروں نے ذکر تک کيا ہے ? کراچی ميں فيکٹری کو باہر سے تالے لگا کر فيکٹری کو آگ لگا دی 400 کے قريب غريب فيکٹری مزدور راکھ بن گيے سب خاموش کراچی ميں ہی ايک پلازے کو جس ميں تمام وکلا کے چمبرز تھے آگ لگا دی گٸ تمام وکلا زندہ جلا ديے نہ کوٸ گرفتا ہوا نہ کسی کے خلاف کوٸ پرچی کٹی نہ پھر کسی نے ذکر کيا نہ سی سی ٹی وی فوٹيج شاٸع ہوے سوات وزيرستان باجوڑ ميران شاہ پورے فاٹا ميں جو ظلم وستم ڈھاے گيے انسانی تاريخ ميں اتنا ظلم وستم کٸيں پے کسی پر بھی نہيں ہوا عورتوں بچوں بوڑھوں جوانوں پر ايسا ظلم کہ قلم لکھنے سے عاجز ہے ايک ايک گاوں کے لوگوں پر ہونے والے ظلم کےداستانوں پر کتابيں لکھی جاسکتی ہيں ليکن کوٸ ماہی کا لعل ميڈيا پرسنز ٹی وی چينلز انسانی حقوق کے علمبردار جو ٹريفک پوليس کے ساتھ ہونے والے ايکسيڈنٹ پر آنسو بہا بہا کر جس ہمدردی کا اظہار کر رہے ہيں ايک دن وزيرستان ميران شاہ باجوڑ اورمہمند ايجنسی پر ايک ڈاکومنٹری بنا کر دکھا ٸيں تب پتہ چل جاے گا ان انسان دوستوں اور آزاد ميڈيا اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کاايک ايکسيڈنٹ کو اتنا بڑھا چڑھا کر پيش کرنے والے ٹی وی چينلز کے بے ضمير اينکر پرسنز جو ايکسيڈنٹ کو بريکنگ نيوز کے طور پر چلا رہے ہيں سی سی ٹی وی فوٹيج دکھا رہے ہيں افسوس ہے ان زرخريد زرد صحافت کے جرنلسٹوں کے ضميروں پر جو ضمير فروشی ميں اتنے اندھے ہوگيے ہيں کہ ميڈيا اور جرنلزم کو اب عام عوام گالی تصور کرنے لگے ہيں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حيا ہوتی ہے کوٸ ہيتک ہوتی ہے ليکن ہمارے ہاں يہ سب کچھ پيسوں سے ايسے بک رہے ہيں جيسے گھنج کے بکرے بہر حال وقت کا يہ پہيہ رکنے والا نہيں ايک دن ايسا ضرو ايےگا کہ يہ سب ضمير فروش عوام کے عدالت ميں جوبدہ ہونگے کيونکہ اب ہم نے بحيثيت قوم ہم پر ہونے والے ايک ايک ظلم کو اپنے قومی ڈاٸری ميں لکھنا شروع کر ديا ہے اس دن کے ليے جس دن انتقام کا دن ہوگا اور وہ اب اللہ کے فضل وکرم سے بہت ہی قريب ہے ايسا پشتون دشمن ميڈيا جو پشتون دشمنی کے اخری باڈر پر ہے جس کا زندہ مثال يہ ہے کہ اگر ابھی مذکورہ بالا مجيد خان کے ايکسيڈنٹ کے علاوہ کسی بھی واقعے کے سی سی ٹی وی کے فوٹيج کو طلب کيا جاے تو کسی ايک بھی واقعے کی کوٸ فوٹيج کسی کو نہيں مل پاے گا اخر کيوں کيا سول ہسپتال ميں سی سی ٹی وی کيمرے نصب نہيں بات يہ نہيں کہ سول ہسپتال حيسے حساس جگے پر سی سی ٹی وی کيمرے نہيں سب کچھ موجود ہے اگر فوٹيج شايع ہو جاے تو سب کچھ صاف صاف ظاہر ہوجاے گا کہ کس نے کيا کسی طرح ہوا بس يہ اب ان ہی کی مرضی ہے کہ مجيد خان کے ايکسيڈنٹ کے فوٹيج دکھا رہے ہيں اور باقی کسی بھی واقعے کے فوٹيج دکھانے کی ان ميں جرت نہيں کيونکہ بھکاو ميڈيا ضمير کے نہيں ڈنڈے اور پيسوں کے غلام ہيں بات در اصل ٹريفک پوليس کے ساتھ ہمدردی کا نہيں مجيد خان کے ساتھ دشمنی کا ہی ہے اور مجيد خان بےشک گناہگار بھی ہے مجيد خان تھميں اپنے گناہوں کا پتہ نہيں ليکن ہميں تمھارے تمام گناہوں کا بخوبی علم ہے ميں تمھيں تمھارے گناہ ايک ايک کرکے بتاوں گا اور آپ سنتے جاوا ور وہ گناہ آپ تسليم بھی کرينگے آپ کا سب سے بڑا جرم يہ ہے کہ آپ خان شہيد عبدالصمد خان کے گھر کيوں پيدا ہوئے۔دوسرا بڑا گناہ يہ ہے کہ آپ پشتونخواملی عاومی پارٹی ميں کيوں ہو تيسرا بڑا گناہ يہ ہے کہ آپ پشتونوں کےحقوق کی بات کيوں کرتے ہو چوتھا بڑا گناہ يہ ہے کہ آپ پشتونوں پر ہونے والے ظلم کی مذمت کيوں کرتے ہوپانچواں بڑا گناہ يہ ہے کہ آپ جمہوريت اور پارليمنٹ کی بالا دستی کی بات کيوں کرتے ہو اگر آپ ان باتوں پے ڈٹے رہو گے تو اور بھی مصاٸب کے ليے تيار رہو اور اگر ان باتوں سے دستبردار ہوجاو تو احسان اللہ احسان راوانوار اور اسی طرح کے ديگر محب وطن کی طرح عيش وعشرت کرو جب بھی چاہو جس کو بھی چاہو مارو اور باعزت زندگی گزارو

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.