رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین سٹینڈنگ کمیٹی برائے صحت ڈاکٹر محمد نواز خان کبزئی کاہسپتال لورالائی کادورہ

رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین سٹینڈنگ کمیٹی برائے صحت ڈاکٹر محمد نواز خان کبزئی کاہسپتال لورالائی کادورہ
لورالائی (خ ن)رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین سٹینڈنگ کمیٹی برایے ہیلتھ ڈاکٹر محمد نواز خان کبزئی نے ٹی نے ہسپتال لورالائی کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی نے انہیں ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کرایا اور انہیں تفصیلا بریفینگ دی ،اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فہیم خان ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس بھی موجود تھے۔رکن صوبائی اسمبلی و چیر میں سٹینڈنگ کمیٹی برایے صحت ڈاکٹر نواز نے شعبہ گائنی۔لیبر روم اپریشن تھیٹر ،پیڈز وارڈ ،شعبہ حادثات ،او پی جی روم ،آی پی آئی سنٹر ،ایم ایس آفس ،پیرا میڈیکس آفس ،وارڈز ،ڈائلائسز سنٹر ،باتھ رومز کا معائینہ کیا۔ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی نے ہسپتال کے مسائل انکے لئیے کئیے گئیے اقدامات اصلاحات ،ملازمین کی حاضریاں ،ڈاکٹرز کے مسائل آپریشن تھیٹر گائینی وارڈ کی فعالیت پانی کے مسائل کے حل کے لئیے اقدامات بجلی کے مسائل کے لئیے اقدامات کیے ڈایلاسیز مشین کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئیے تعاون کی اپیل کی۔اس موقع پر پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن کے ضلعی صدر ملک رحیم کدیزئی کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نواز کبزئی کے اعزاز میں اعزازیہ دیا گیا اس موقع پر انہوں نے میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی کے کارکردگی کے تعریف کرتے ہویے انکے اچھے کام کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کی اور انہوں نے کہا کہ آج لورالائی ہسپتال ایک جدید طرز کے ہسپتال کا منظر پیش کررہا ہے روزانہ کی بنا پر آپریشن ہورہیے ہیں گائنی کے آپریشن بھی ہسپتال میں ہورہیے ہیں مریضوں کو ادویات ہسپتال سے ہی مل رہی ہے ڈایلاسیز مشین واقعی بہت پرانی ہوچکی ہے نے نیت مشین خریدنے کے لئیے اقدامات کرینگے۔کیونکہ یہ ایک ڈوئژنل لیول ہسپتال ہیں انکے لئیے ہم سب کی تعاون کی ضرورت ہے ہم موجودہ صورت میں ایم ایس ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی انکے ٹیم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فہیم خان کو انکے اچھے کام محنت ہر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.