Politics

بنوں پولیس اور مقامی قبیلے کا دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، متعدد زخمی ہوئے۔

The Baaghwan
The Baaghwan
November 29, 2025 at 09:53 AM 1 views
بنوں پولیس اور مقامی قبیلے کا دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، متعدد زخمی ہوئے۔
بنوں پولیس اور مقامی قبیلے کا دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، متعدد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق فتنہ الخوارج اور مقامی افراد میں شدید فائرنگ ہوئی، اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز بھی پہنچ گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد پولیس نے علاقے کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا، علاقے میں سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا۔

Comments 0

Login to post a comment.