کیماڑی کے قریب سمندر میں 2 کشتیوں میں تصادم ہوگیا، ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں، 12 افراد زخمی بھی ہوگئے۔

کیماڑی کے قریب سمندر میں 2 کشتیوں میں تصادم  ہوگیا، ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں، 12 افراد زخمی بھی ہوگئے۔
کیماڑی کے قریب سمندر میں 2 کشتیوں میں تصادم ہوگیا، ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں، 12 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو سول، جناح اور نجی اسپتال منتقل کیا، زخمیوں میں 2 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں کشتیاں منوڑہ سے بابا بھٹ آئی لینڈ جارہی تھیں جن میں 25 کے قریب افراد سوار تھے۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.