آئی جی خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کردی، افسران اور اہلکاروں کو صرف خیبرپختونخوا کی جغرافیائی حدود میں ڈیوٹی کرنے کا حکم دے دیا۔
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ سرکاری اہلکار اپنی مقررہ حدود سے باہر تعینات نہیں ہوں گے۔
آئی جی نے عدالت کے احکامات کے مطابق ڈیوٹی کا دائرہ کار محدود کردیا، کے پی پولیس کو صرف اپنی قانونی حدود میں ذمہ داریاں نبھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Comments 0
Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].