Politics

دہشت گردی اور انتشار کے خلاف ریاست اور عوام ایک ساتھ متحد رہیں گے، پیپلز پارٹی چاروں صوبوں کی جماعت ہے اور ہمیشہ پاکستان کی وحدت اور بقا کی ضمانت رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پاکستان پیپلز پارٹی کی 58 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب

The Baaghwan
The Baaghwan
November 30, 2025 at 09:49 AM 1 views
دہشت گردی اور انتشار کے خلاف ریاست اور عوام ایک ساتھ متحد رہیں گے، پیپلز پارٹی چاروں صوبوں کی جماعت ہے اور ہمیشہ پاکستان کی وحدت اور بقا کی ضمانت رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پاکستان پیپلز پارٹی کی 58 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب
*دہشت گردی اور انتشار کے خلاف ریاست اور عوام ایک ساتھ متحد رہیں گے، پیپلز پارٹی چاروں صوبوں کی جماعت ہے اور ہمیشہ پاکستان کی وحدت اور بقا کی ضمانت رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پاکستان پیپلز پارٹی کی 58 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب* کوئٹہ، 30 نومبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی سیاست کو بند کمروں سے نکال کر عوام کے درمیان لایا اور حقیقی معنوں میں عوامی سیاست کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کے غریب، مزدور اور مظلوم طبقے کے لیے جدوجہد کی اور انہی کی طاقت نے پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک عوامی، نظریاتی اور قومی جماعت بنایا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو یہاں پاکستان پیپلز پارٹی کی 58 ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سردار عمر گورگیج، جنرل سیکرٹری ربانی کاکڑ سمیت مرکزی و صوبائی رہنما، صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ایک وقت تھا جب سیاست صرف ڈرائنگ روم تک محدود تھی مگر شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اسے عوامی بنایا عوام

Comments 0

Login to post a comment.