Politics
پنجاب میں ہر فیصلہ فوری نافذ ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز کا حکم۔
The Baaghwan
November 27, 2025 at 12:27 PM
5 views
*پنجاب میں ہر فیصلہ فوری نافذ ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز کا حکم۔*
بے سہارا بیواؤں کی جائیداد پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن
وزیراعلیٰ کا تمام قبضہ کیسز ترجیحاً حل کرنے کا فوری حکم
ناجائز قبضوں کے خلاف روزانہ مانیٹرنگ کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
ڈپٹی کمشنرز کو روزانہ DRC اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت
مریم نواز شریف کو قبضہ کیسز پر روزانہ کی رپورٹ پیش کی جائے گی
آرڈیننس 2025 کے مکمل نفاذ کی ہدایات جاری
صوبے بھر کی مساجد میں حکومتی اقدامات سے متعلق اعلانات کا فیصلہ
ہر تحصیل میں AC آفس میں قبضہ کیسز کی درخواستیں وصول ہوں گی
گجرات، لیہ اور حافظ آباد میں تاخیر پر وزیراعلیٰ کا اظہارِ ناپسندیدگی
پنجاب بھر میں تین ہفتوں کے دوران 2919 قبضہ درخواستیں موصول
ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیوں نے 499 کیسز حل کر دیے
عوام کو ناجائز قبضہ کیسز کے فوری حل سے ریلیف دینا چاہتے ہیں، مریم نواز
تمام ڈپٹی کمشنرز ناجائز قبضہ کیسز پر روزانہ اجلاس کریں، وزیراعلیٰ پنجاب
Comments 0