Politics

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج، ریاست اور اداروں کیخلاف زہریلا بیانیہ بنانے والے ایکس اکاؤنٹس بیرون ملک سے آپریٹ ہوتے ہیں، باہر بیٹھ کر یہاں کی سیاست اور دیگر معاملات میں زہر ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

The Baaghwan
The Baaghwan
November 29, 2025 at 09:53 AM 1 views
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج، ریاست اور اداروں کیخلاف زہریلا بیانیہ بنانے والے ایکس اکاؤنٹس بیرون ملک سے آپریٹ ہوتے ہیں، باہر بیٹھ کر یہاں کی سیاست اور دیگر معاملات میں زہر ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج، ریاست اور اداروں کیخلاف زہریلا بیانیہ بنانے والے ایکس اکاؤنٹس بیرون ملک سے آپریٹ ہوتے ہیں، باہر بیٹھ کر یہاں کی سیاست اور دیگر معاملات میں زہر ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو میں واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر جو پروپیگنڈا چل رہا ہے درحقیقت اس کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زہریلا بیانیہ بنانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بیرون ملک سے چلتے ہیں، باہر بیٹھ کر سیاست اور دیگر معاملات میں زہر ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ اکاؤنٹس فوج، ریاست، اداروں کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا کررہے ہیں۔

Comments 0

Login to post a comment.