Politics

انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

The Baaghwan
The Baaghwan
November 29, 2025 at 09:53 AM 1 views
انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ محمد وسیم نے تھائی لینڈ کے باکسر جکراوت مجنگو کو شکست دی اور اپنا اعزاز کامیابی کے ساتھ دفاع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محمد وسیم اور جکراوت مجنگو کے درمیان مقابلہ انتہائی سنسنی خیز رہا اور یہ فائٹ 12 راؤنڈز تک جاری رہی۔

Comments 0

Login to post a comment.