Politics
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی دبئی سے آگے تھا، اسے سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا گیا۔
The Baaghwan
November 29, 2025 at 09:53 AM
1 views
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی دبئی سے آگے تھا، اسے سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کو بانی ایم کیو ایم کو دیا گیا، جس نے شہر کو بوری بند لاشیں، چائنا کٹنگ، بھتہ خوری دی۔
صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ عوام مایوس نہ ہوں، شہر اب بہتر ہورہا ہے، مارچ تک کراچی میں میگا پراجیکٹس مکمل ہوجائیں گے، سڑکوں پر دن رات کام جاری ہے۔
Comments 0