Politics
چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آگیا۔
The Baaghwan
November 30, 2025 at 12:12 PM
1 views
چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آگیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سی ڈی ایف نوٹیفکیشن پر غیر ضروری، غیرذمہ دارانہ قیاس آرائیاں ہورہی ہیں، سی ڈی ایف نوٹیفکیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جلد وطن واپس آرہے ہیں، نوٹیفکیشن مناسب وقت پر جاری کردیا جائے گا، قیاس آرائیوں کی کوئی گنجائش نہیں، معاملہ واضح ہے۔
Comments 0