Politics
کوئٹہ/ فائرنگ خاتون جاں بحق
The Baaghwan
December 01, 2025 at 01:02 PM
1 views
کوئٹہ/ فائرنگ خاتون جاں بحق
کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پرکانی اسٹریٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس
کوئٹہ:فائرنگ سے 50 سالہ خاتون جاں ہوگئی، پولیس
کوئٹہ: جاں بحق ہونے والی خاتون کی نعش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
کوئٹہ: جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت فہمیدہ بی بی کے نام سے ہوئی، پولیس
کوئٹہ: فائرنگ کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہوگئے، پولیس ذرائع
کوئٹہ واقعے سے متعلق تحقیقات مختلف پہلوؤں سے کی جارہی ہے، پولیس ذرائع
Comments 0