Politics

آئی جی خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کردی، افسران اور اہلکاروں کو صرف خیبرپختونخوا کی جغرافیائی حدود میں ڈیوٹی کرنے کا حکم دے دیا۔

The Baaghwan
The Baaghwan
December 02, 2025 at 01:31 AM 1 views
آئی جی خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کردی، افسران اور اہلکاروں کو صرف خیبرپختونخوا کی جغرافیائی حدود میں ڈیوٹی کرنے کا حکم دے دیا۔
آئی جی خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کردی، افسران اور اہلکاروں کو صرف خیبرپختونخوا کی جغرافیائی حدود میں ڈیوٹی کرنے کا حکم دے دیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ سرکاری اہلکار اپنی مقررہ حدود سے باہر تعینات نہیں ہوں گے۔ آئی جی نے عدالت کے احکامات کے مطابق ڈیوٹی کا دائرہ کار محدود کردیا، کے پی پولیس کو صرف اپنی قانونی حدود میں ذمہ داریاں نبھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Comments 0

Login to post a comment.