Politics
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
The Baaghwan
December 02, 2025 at 03:47 AM
1 views
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
02ـ12ـ2025
محکمہ ایکسائز بلوچستان کا
نیب بلوچستان کے ساتھ ’’اینٹی کرپشن ویک‘‘منانے کا اعلان
محکمہ ایکسائز 1 سے 9 دسمبر 2025 تک آگاہی مہم چلاے گئی چلانے
نیب کی جانب باقاعدہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو باضابطہ طور پر مراسلہ جاری کردیا ہے۔
محمکہ ایکسائز تمام ڈویژن میں بینرز، اسٹینڈیز اور بل بورڈز کے ذریعے اینٹی کرپشن پیغامات نمایاں کریں۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز نارتھ
سیمینارز، واکس اور آگاہی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا جائے۔ ڈاٹریکٹر جنرل ایکسائز نارتھ
نیب نے مہم کے لیے تین مرکزی تھیمز تجویز کیے ہیں: ڈاٹریکٹر جنرل ایکسائز نارتھ
1. نوجوانوں کا کرپشن کے خلاف اتحاد—کل کی امانت کی حفاظت
2. ہمارا ایمان، کرپشن سے پاک پاکستان
3. ذاتی احتساب ہی بہترین احتساب
محمکہ ایکسائز کی جانب سے باقاعدہ بینرز جاری کر دیے گئے -ڈاٹریکٹیر جنرل ایکسائز نارتھ
Comments 0