Politics
کوئٹہ/ گیس لیکج دھماکہ
The Baaghwan
December 02, 2025 at 09:04 AM
1 views
کوئٹہ/ گیس لیکج دھماکہ
کوئٹہ: شہر میں دوسرے روز بھی گیس لیکج کے دھماکے،3افراد جھلس گئے
کوئٹہ: نواں کلی کے علاقے عبدلخالق روڈ پر ایک گھر میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث پھٹنے سے دھماکہ ہوا،پولیس
کوئٹہ: سلنڈر کے پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی،پولیس
کوئٹہ:سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جھلس کر زخمی ہواہے،پولیس
کوئٹہ : گیس لیکج کے باعث عالمو پولیس کالونی میں بھی دھماکہ ہوا ،پولیس
کوئثہ: گیس لیکج دھماکے میں 2افراد جھلس کر زخمی ہوئے ،پولیس
کوئٹہ: جھلسنے والے دونوں باپ بیٹا ہیں،پولیس
کوئثہ: جھلس کر زخمی ہونے والے تینوں افراد برن یونٹ منتقل کردیاگیا،پولیس
کوئٹہ:زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی یے،پولیس
Comments 0