Politics
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سیاست بعد میں پہلے ملک کا سوچیں، خیبرپختونخوا حکومت سن لے وفاق کی پالیسیوں پر عمل کرنا ہوگا۔
The Baaghwan
December 02, 2025 at 11:24 AM
1 views
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سیاست بعد میں پہلے ملک کا سوچیں، خیبرپختونخوا حکومت سن لے وفاق کی پالیسیوں پر عمل کرنا ہوگا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 3 صوبوں سے افغان باشندوں کو واپس بھیج رہے ہیں، جو کیمپ وفاق نے بند کیے وہ کے پی میں فعال ہیں، کوئی غیرقانونی افغان واپس آیا تو سزا دیں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور افغانستان سے آرہے ہیں، ایف سی اور اسلام آباد حملوں میں افغان شہری ملوث تھے۔
Comments 0