Politics
وفاقی وزیر خالد مگسی کی زیرصدارت بی اے پی کا اعلی سطح کا اجلاس
The Baaghwan
December 02, 2025 at 11:24 AM
1 views
وفاقی وزیر خالد مگسی کی زیرصدارت بی اے پی کا اعلی سطح کا اجلاس
اجلاس میں سابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی، سینیٹر عبدالقادر، سینیٹر منظور کاکڑ، سینیٹر دنیش کمار، سید عابد حسن شریک،
پرنس احمد عمر احمدزئی، ، میر ضیاء لانگو، سینیٹر نصیب اللہ بازئی سمیت دیگر اجلاس میں شریک ہوئے،
اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی و بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال،
بلوچستان عوامی پارٹی کا الیکشن کمیشن سے قلات کے حلقہ پی بی 36 میں فی الفور الیکشن کرانے کا مطالبہ،
بی اے پی کے اعلی سطح وفد کا چیف الیکشن کمیشن کمشنر سے ملاقات کرنے کا فیصلہ،
بلوچستان عوامی پارٹی کا قلات کے حلقہ 36 میں الیکشن کرانے سے متعلق قومی اسمبلی، سینیٹ اور بلوچستان اسمبلی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ،
ڈیڑھ سال سے قلات کا حلقہ 36 اپنے نمائندہ سے محروم ہے، بی اے پی
الیکشن کمیشن جلد سے جلد الیکشن کراکے حلقے کے عوام کو نمائندگی دے، بی اے پی کا مطالبہ
Comments 0