Politics

عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم۔

The Baaghwan
The Baaghwan
December 02, 2025 at 12:05 PM 1 views
عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم۔
عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم۔ عظمیٰ خان ملاقات ختم ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے باہر آ گئیں۔ بانی کی صحت الحمدللہ ٹھیک ہے، عظمیٰ خان بانی پی ٹی آئی خیریت سے ہیں۔ عظمیٰ خان صحت تو ان کی ٹھیک ہے لیکن انہیں مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ عظمیٰ خان انہیں ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔ عظمیٰ خان باقی باتیں میں بعد میں کروں گی۔ عظمیٰ خان

Comments 0

Login to post a comment.