Politics

کوئٹہ۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری

The Baaghwan
The Baaghwan
December 03, 2025 at 05:36 AM 1 views
کوئٹہ۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری
کوئٹہ۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری کوئٹہ۔ میکانگی روڈ پر لیڈی ڈفرن ہسپتال کے سامنے بہت پرانی سایہ دار درخت کو کاٹ دیا گیا کوئٹہ۔ میکانگی روڈ پر پچاس سال پرانی درخت کو مشینوں کے ذریعے کاٹ دیا گیا کوئٹہ۔ محکمہ جنگلات فوری طور پر میکانگی روڈ پر درخت کاٹنے کا نوٹس لیں اور درخت کاٹنے والے لوگوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیں۔ عوامی حلقے

Comments 0

Login to post a comment.