جنوبی افریقہ میں فائرنگ کر کے 4 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا۔

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کر کے 4 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا۔
جنوبی افریقہ (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ میں فائرنگ کر کے 4 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے جان بحق افراد میں منڈی بہاء الدین سے تعلق رکھنے والے 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چاروں افراد دکان بند کرکے گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔

Comments 0

Sort by:

Join the discussion respectfully. Read our Community Guidelines. To report abuse or a policy issue, email [email protected].

Login to post a comment.