رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے، اب 9 مئی کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کا بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوسکتا ہے۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے، اب 9 مئی کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کا بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوسکتا ہے۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے، اب 9 مئی کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کا بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کے معاملات بھی فیض حمید کے گرد گھومتے ہیں، آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ فیض حمید کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سزا دی گئی ہے، فیض حمید سیاسی سرگرمیوں ملوث پائے گئے تو پھر ملوث لوگوں کا ٹرائل بھی ان کیساتھ ہوگا۔

Comments 1

Login to post a comment.