افسوسناک صورتحال ،سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے آنے والا راولپنڈی کا رہائشی چل بسا۔

افسوسناک صورتحال ،سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے آنے والا راولپنڈی کا رہائشی چل بسا۔
افسوسناک صورتحال ،سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے آنے والا راولپنڈی کا رہائشی چل بسا۔ستر سالہ عابد حسین کے گھر تعمیر کا مقدمہ سپریم کورٹ میں زیر التوا تھا۔جن کو عدالت سے واپسی پر سپریم کورٹ استقبالیہ پر دل کا دورہ پڑا عابد حسین ہسپتال منتقلی کے دوران ہی چل بسا۔عابد حسین کا مقدمہ سپریم کورٹ میں ملتوی ہوا تھا۔

Comments 0

Login to post a comment.