اسلام آباد ہائی کورٹ،
جسٹس محسن اختر کیانی کے بلند اختر رانا میں ریمارکس،
مذاق تو ساری بیوروکریسی اور ایگزیکٹیو مل کر جوڈیشری سے کر رہے ہیں ،جب دل کرتا ہے عدالتی آرڈر مان لیتے ہیں۔جب دل کرتا ہے آرڈر نہیں مانتے،
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری پر جن پولیس افسران نے تشدد کیا تھا انکو سزا ہوئی۔اب وہ افسران سارے ریٹائرڈ ہوگئےوہ سب سزا یافتہ تھے.وہ جیل بھی نہیں گئے ،اب وہ سارے ابھی تک پینشن بھی لے رہے
Comments 0